معاون حروف عطف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) وہ الفاظ جو پہلے فقرے کو دوسرے فقرے سے جوڑتے ہیں یا پہلے فقرے کی بات پر دوسرے فقرے میں اضافہ کرتے ہیں (جیسے اور، لیکن، بلکہ، الغرض وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ الفاظ جو پہلے فقرے کو دوسرے فقرے سے جوڑتے ہیں یا پہلے فقرے کی بات پر دوسرے فقرے میں اضافہ کرتے ہیں (جیسے اور، لیکن، بلکہ، الغرض وغیرہ)۔